Pure Hair Oil

بالوں کے گرنے ٹوٹنے سے پریشان لوگ

*سچ کہا ھے کسی نے! کہ بال انسان کی نصف خوبصورتی ہوتی ھے* مردوں میں گنج پن ایک عام سی بات ھے، لیکن کچھ لوگ ظاہری شکل وصورت میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں فکر مند رہتے ہیں اور کچھ لوگوں میں اعتماد کا فقدان بھی ہوسکتا ہے۔ زیادہ تر لوگ اس کو قبول کرلیتے ہیں ، لیکن کچھ لوگ گنج پن کے عمل سے لڑنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ بالوں کے مسائل سے نجات حاصل کرنے کے لیے ہم ہمیشہ *نیچرل ہیئر آئل* کا مشورہ دیتے ہیں۔ *نیچرل ہیئر آئل* اٹھارہ اقسام کی قدرتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل ایک خالص ہیئر آئل ہے۔ جو بالوں کی بنیادی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک خاص فارمولے کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ یہ بالوں کی جڑوں میں جذب ہوکر ابتدائی مرحلے میں ہی بالوں کو پروٹین فراہم کرکے، جڑوں کو مضبوط بناتا ہے اور گرنے و ٹوٹنے کے عمل کو فوری طور پر روک دیتا ہے۔ اس میں اینٹی مائیکروبس کی پراپرٹیز (حصوصیات) پائی جاتی ہے، جو خاص طور پر ان ایلیمنٹس کو ختم کر دیتا ہے، جو بالوں کی ری گروتھ میں رکاوٹ بنے ہوتے ہیں، اور سر گنج پن کا شکار ہوجاتا ہے۔ اس میں موجود سلفائیڈ منرلز یعنی سلفر آپکے بالوں کی خشکی اور سکری کو ختم کر دیتا ہے۔ مسلسل چند روز کے استعمال سے آپ کے بال چمکدار، خوبصورت اور گھنے ہو جاتے ہیں۔ اور بالوں کا گرنا ٹوٹنا مستقل طور پر بند ہو جاتا ہے۔

10 thoughts on “Pure Hair Oil”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top